منھ کی بو دور کرنے کا غذائی ٹوٹکا

سبز چائے پینے کی عادت صحت کو متعدد فوائد پہنچاتی ہے جیسے دماغی افعال میں بہتری اور کینسر کی مختلف اقسام کا خطرہ کم ہونا، مگر یہ جسم سے زہریلے مواد کا اخراج کرکے جسمانی بو اور سانس میں بو کا خطرہ کم کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔ سبز چائے میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس […]
9 مارچ، سید محمد جمال الدین افغانی کا یومِ انتقال

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق سید محمد جمال الدین افغانی 9 مارچ 1897ء کو استنبول میں انتقال کرگئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ان کے والد کا نام سید صفدرخان مشرقی افغانستان کے کنڑ صوبے کے اسعد آبادمیں 1838ء میں پیدا ہوئے ۔ پان اسلام ازم یا وحدتِ عالمِ اسلام اور ہندو […]
مینگورہ میں ٹریفک کا مسئلہ حل کیوں نہیں ہو پا رہا؟

(خصوصی رپورٹ) سوات کے مرکزی اور سب سے بڑے شہر مینگورہ میں ٹریفک کا ازدحام لوگوں کے لیے وبالِ جاں بن گیا ہے۔ ریاستِ سوات دور میں والیِ سوات نے مینگورہ کی سڑکیں اُس وقت موجود پانچ تا دس گاڑیوں کے لیے بنائی تھیں جس پر اب ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں چل رہی ہیں۔ […]
ہفتہ میں 150 منٹ متحرک رہنا کینسر کا راستہ روکتا ہے

ڈان اردو سروس نے ایسی کئی عادات بیان کی ہیں، جنہیں اپنانے سے کینسر جیسے موذی مرض کا راستہ روکا جاسکتا ہے۔ ایسی ہی ایک عادت یوں ہے: "روزمرہ کی زندگی میں جسمانی طور پر زیادہ متحرک ہونا بھی کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے یعنی کم بیٹھیں اور زیادہ چلیں، جس سے آپ کم […]