انسانی ہاتھ کی زینت بظاہر چھوٹی دکھنے والی سب سے چھوٹی انگلی کی اہمیت سے شائد ہی کوئی واقف ہو کہ اگر یہ نہ رہی، تو جانتے ہیں کہ کیا مسئلہ پیش آئے گا؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق خدانخواستہ اگر آپ کی چھوٹی انگلی ضائع ہوگئی، تو آپ اپنے ہاتھ کی 50 فی صد طاقت کھو دیں گے۔