چھوٹی انگلی نہ رہی، تو کیا ہوگا؟

انسانی ہاتھ کی زینت بظاہر چھوٹی دکھنے والی سب سے چھوٹی انگلی کی اہمیت سے شائد ہی کوئی واقف ہو کہ اگر یہ نہ رہی، تو جانتے ہیں کہ کیا مسئلہ پیش آئے گا؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق خدانخواستہ اگر آپ کی چھوٹی انگلی ضائع ہوگئی، تو آپ اپنے ہاتھ […]
نواب محمد بہاول خان دوئم کا بسایا ہوا شہر بہاول پور

نواب محمد بہاول خان دوئم نے 1802ء میں بہاول پور کی بنیاد رکھی۔ 14 اگست 1947ء جب پاکستان معرضِ وجود میں آیا، تو ہندو اور سکھ ہندوستان کے ساتھ وابستہ ہوئے جب کہ مسلمانوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ مہاجرین 1952ء میں بہاول پور منتقل ہوئے اور اس طرح بہاول پور سابق مغربی پاکستان […]
اے پس ٹم کسے کہتے ہیں؟

اے پس ٹم (Episteme) کا تعلق کسی عہد کی علمی، ادبی ، فکری اور ثقافتی سرگرمیوں سے ہے۔ گویا اے پس ٹم سے مراد کسی ایک عہد کا جملہ علمی و ادبی رویہ ہے۔ اے پس ٹم اصولوں اور قوانین کا وہ نیٹ ورک ہے جو ایک عہد کی علمی سرگرمیوں کے عقب میں موجود […]
2 فروری، ارفع کریم کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی طالبہ اور غیر معمولی ذہین بچی ارفع کریم 2 فروری 1995ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔ 2004ء میں محض 9 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل (ایم سی پی) بن گئی، جب کہ دس سال کی عمر میں پائلٹ کا اجازت نامہ (لائسنس) حاصل کیا۔ اس بنا […]
تبدیلی کے کرشمے

نئے پاکستان میں پریشانی ہر چہرے سے عیاں ہے۔ تاجر حضرات معاشی بے یقینی کی صورتِ حال کی وجہ سے فکر مند ہیں۔ روز بروز بڑھتی مہنگائی نے ملک کے 85 فیصد متوسط طبقے کو تشویش میں مبتلا کررکھا ہے۔ غریب و مزدور طبقے کے لیے دو وقت کی روٹی پیدا کرنا جوئے شیر لانے […]