یہ ہے دنیا کے عجیب و غریب پھولوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہے دنیا کے عجیب و غریب پھولوں میں سے ایک جس کا نام "skeleton flower” ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ عام موسمی حالات میں اس کے پتے بالکل سفید رنگ کے دکھائی دیتے ہیں مگر جب بارش برستی ہے، تو یہ کسی شیشے کے گلاس کی طرح شفاف (transparent) دکھائی دیتے ہیں۔