یہ ہے دنیا کے عجیب و غریب پھولوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق یہ ہے دنیا کے عجیب و غریب پھولوں میں سے ایک جس کا نام "skeleton flower” ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ عام موسمی حالات میں اس کے پتے بالکل سفید رنگ کے دکھائی دیتے ہیں مگر جب بارش برستی ہے، تو یہ کسی شیشے […]

مانتے ہیں اچھا ناشتہ جسمانی وزن میں کمی لاتا ہے؟

ڈان اُردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق میں کچھ مشورے دیے گئے ہیں، جن پر عمل کرنے سے جسمانی وزن میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہے۔ ایسا ہی ایک مشورہ یوں رقم ہے: "لوگ بھرپور ناشتا کرنے اور رات کو کم کھانے کے عادی ہوتے ہیں، وہ زیادہ جسمانی وزن کم کرتے ہیں۔ […]

27 جنوری، پروفیسر شریف المجاہد کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے ممتاز ماہرِ تعلیم، مؤرخ اور تحریکِ پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف پروفیسر شریف المجاہد 27 جنوری 2020ء کو انتقال کرگئے۔ یکم جولائی1926ء کو مدراس(سابقہ ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ تاریخِ صحافت اور اسلامیات میں مدراس یونیورسٹی سے سند حاصل کی۔ عملی صحافت کا آغاز 1945ء میں تحریکِ پاکستان اور […]

وعدے اور دعوے بلند بانگ، سفر اُلٹی سمت

آج ہم جس دنیا میں آباد ہیں یہ کرۂ ارض ٹھیک ایک سو برس قبل یعنی 1921ء سے پہلے تک صرف 63 ممالک پر مشتمل تھی۔ اب اس دنیا کے نقشے پر 195 ممالک موجود ہیں جن میں سے 193 اقوام متحدہ کے باقاعدہ رکن ہیں۔ گذشتہ ایک صدی کے دوران میں ہماری اس دنیا […]