معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ایک حالیہ مطالعہ کا نچوڑ ہے کہ لوگ ہمارے بارے میں (غیر ارادی طور پر) سب سے پہلے جو چیز نوٹ کرتے ہیں، وہ ہمارے پاؤں میں پہننے والا جوتا ہے۔ اس لیے اس علم کو اپنے فائدہ کے لیے بروئے کار لاتے ہوئے جوتوں کا خاص خیال رکھیے۔
