تحریم نیازی جو ایک نیوٹریشنسٹ ہیں، کی ایک مفصل تحقیق میں کینو کے فائدے گنوائے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے: "کینو میں موجود انٹی آکسیڈنٹس، خلیات اور ڈی این اے کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتے ہیں جو کینسر کی وجہ بنتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق کینو کا لگاتار استعمال آنتوں کے کینسر میں بہت مفید پایا گیا ہے۔”