ماں کی میٹھی آواز ذہنی دباؤ میں کمی لاتی ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق حالیہ شائع شدہ ایک تحقیق کے مطابق ماں سے بات کرنا ذہنی دباؤ میں کمی لاتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ماں کی آواز "Oxytocin” چھوڑتی ہے، جو کہ ذہنی دباؤ میں کمی لانے کی بہترین دوا ہے۔ مذکورہ تحقیق یہ بھی ثابت کرتی ہے کہ […]
پیٹ کے جملہ امراض رفع کرنے کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

پیٹ کے جملہ امراض (قبض، دست، مروڑ وغیرہ) روکنے کے لیے اسپغول کا چھلکا بلاناغہ استعمال کریں۔ اس سے بہتر شائد ہی کوئی اور ٹوٹکا اتنا کارگر ہو۔
کینو، آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مفید

تحریم نیازی جو ایک نیوٹریشنسٹ ہیں، کی ایک مفصل تحقیق میں کینو کے فائدے گنوائے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے: "کینو میں موجود انٹی آکسیڈنٹس، خلیات اور ڈی این اے کو ٹوٹ پھوٹ سے بچاتے ہیں جو کینسر کی وجہ بنتے ہیں۔ جدید تحقیق کے مطابق کینو کا لگاتار استعمال آنتوں کے کینسر […]
13 دسمبر، سیموئیل جانسن کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور انگریز ادیب اور لغت نویس سیموئیل جانسن 13 دسمبر 1784ء کو برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ 18 ستمبر 1709ء کو لیچفیلڈ، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ تاجر کے بیٹے تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کی۔ عملی زندگی کا آغاز ایک اقامتی مدرسہ کے اجرا سے کیا، جو چل نہ سکا۔ لندن میں […]