4 نومبر، پہلا افریقی نژاد باراک اوبامہ امریکی صدر منتخب ہوا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 4 نومبر 2008ء کو پہلا افریقی نژاد ’’باراک اوبامہ‘‘ امریکی صدر منتخب ہوا۔
جارج ڈبلیو بش کو پچھاڑ کر اوبامہ 44ویں امریکی صدر بنے تھے۔