5 نومبر، محمد حسن عسکری کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کے نامور اردو نقاد، مترجم، معلم و افسانہ نگار محمد حسن عسکری 5 نومبر 1919 ء کو برطانوی ہندوستان کے میرٹھ، اُتر پردیش میں پیدا ہوئے۔
آپ نے اپنے تنقیدی مضامین اور افسانوں میں جدید مغربی رجحانات کو اردو دان طبقے میں متعارف کرایا۔ آپ 18جنوری 1978ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔