28 اکتوبر، ہارورڈ یونیورسٹی کا یومِ قیامPosted by لفظونہ ایڈمن | بدھ, اکتوبر 28, 2020 | آج تاریخ میں | 0 | معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق 28 اکتوبر 1663ء کو ہارورڈ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی (Harvard University) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔