پاکستان اتنی قربانیوں کے باوجود امریکہ کی گُڈ بُک میں کیوں شامل نہیں؟

وطنِ عزیز اس وقت سیاسی بحران کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے، لیکن ان وجوہ کی بنیاد پر عالمی سطح پر خارجہ پالیسی کی کمزوری کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کے دورے پر امریکی حکام اُسی وقت آتے ہیں جب انہیں افغانستان میں سہولت کاری کی ضرورت ہوتی ہے۔ پاکستان کی اہمیت […]

28 اکتوبر، ہارورڈ یونیورسٹی کا یومِ قیام

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com”کے مطابق 28 اکتوبر 1663ء کو ہارورڈ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گی۔ وکی پیڈیا کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی (Harvard University) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔