یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین پھل

"stickymangorice.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا آم دنیا کا مہنگا ترین پھل گردانا جاتا ہے۔ یہ جاپان میں پیدا ہوتا ہے اور اس کا نام "Miyazaki Mango”ہے۔اس کے ایک دانے کی قیمت ہزاروں ڈالر ہوتی ہے۔ ایک عدد بڑا پھل 5000 ڈالر کے عوض فروخت ہوتے ریکارڈ ہوچکا ہے۔