یہ ہے دنیا کا مہنگا ترین پھل

"stickymangorice.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا آم دنیا کا مہنگا ترین پھل گردانا جاتا ہے۔ یہ جاپان میں پیدا ہوتا ہے اور اس کا نام "Miyazaki Mango”ہے۔اس کے ایک دانے کی قیمت ہزاروں ڈالر ہوتی ہے۔ ایک عدد بڑا پھل 5000 ڈالر کے عوض فروخت ہوتے ریکارڈ ہوچکا ہے۔

انتخابات،ٹرمپ کی ممکنہ شکست اور امریکن اسٹیبلشمنٹ

امریکی صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے لیے ہر آنے والا دن تنازعات میں الجھنے کا باعث بن رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک متنازعہ بیان اور حریفوں کے خلاف درشت اور سخت لب و لہجے کے ساتھ خطابات امریکی تاریخ میں سیاسی عدم برداشت کی روایات کو توڑے جانا قرار دیا جا رہا ہے۔ […]

22 ستمبر، عراق ایران جنگ کا یومِ آغاز

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق عراق نے 22 ستمبر 1980ء کو ایران پر چڑھائی کرکے ایک بدترین جنگ کا آغاز کیا۔ اس طرح 20 اگست 1988ء کو ایران عراق جنگ کا آٹھ سال بعد خاتمہ ہوا۔ وکی پیڈیا کے مطابق دونوں طرف سے تقریباً 5 لاکھ فوجی مارے گئے اور اتنے […]