معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 29 اگست 1997ء کو نیٹ فلیکس "Netflix” کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اسے دو امریکی انٹرپنیور "Reed Hastings” اور "Marc Randolph” نے ایک ویڈیو رینٹل کمپنی کی شکل میں کھولا تھا۔ بعد میں یہ ادارہ ایک پروڈکشن کمپنی بن گیا۔
