تباہی غلط فیصلے سے یا برے فیصلے سے؟

کیا کیا رویا جائے اور کس کس کو رویا جائے……! آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ مادرِ وطن کے حالات پر نظر ڈالیں اور ساتھ ساتھ مختلف میدانوں کے بڑوں کے اعمال کو دیکھیں، تو ایک قسم کی مایوسی لاحق ہوجاتی ہے اور وہ اس لیے کہ ابھی تک کسی کو احساس ہی نہیں […]
29 اگست، نیٹ فلیکس کا یومِ قیام

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 29 اگست 1997ء کو نیٹ فلیکس "Netflix” کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اسے دو امریکی انٹرپنیور "Reed Hastings” اور "Marc Randolph” نے ایک ویڈیو رینٹل کمپنی کی شکل میں کھولا تھا۔ بعد میں یہ ادارہ ایک پروڈکشن کمپنی بن گیا۔