غصّے کا نقصان اور مسکرانے کا فائدہ جان لیں

"The Minds Journal” کی ایک تحقیق کے مطابق ایک منٹ کا غصہ قوتِ مدافعت کے نظام (Immune System) کو 4 تا 5 گھنٹوں کے لیے بے کار بنا دیتا ہے۔ یہ دل کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
اس طرح ایک منٹ کی ہنسی آپ کی قوتِ مدافعت کے نظام کو 24 گھنٹوں تک مزید طاقت بخشتی ہے۔