31 جولائی، محمد رفیع کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور پسِ پردہ گلوکار اور غزل کار محمد رفیع 31 جولائی 1980ء کو ممبئی میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ آپ امرتسر کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں 24 دسمبر 1924ء کو پیدا ہوئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس وقت آپ کی گلی […]
معدے کی تیزابیت رفع کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

اگر معدے کی تیزابیت کی شکایت زیادہ ہو،یا اکثر رہتی ہو، تو تین سے چار مرتبہ دن میں ناریل کا پانی پیا کریں، اِفاقہ ہوگا۔ (’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 112 سے انتخاب)
غصّے کا نقصان اور مسکرانے کا فائدہ جان لیں

"The Minds Journal” کی ایک تحقیق کے مطابق ایک منٹ کا غصہ قوتِ مدافعت کے نظام (Immune System) کو 4 تا 5 گھنٹوں کے لیے بے کار بنا دیتا ہے۔ یہ دل کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ اس طرح ایک منٹ کی ہنسی آپ کی قوتِ مدافعت کے نظام کو 24 گھنٹوں […]
توند نکل آنے کی یہ عام وجہ جانتے ہیں؟

ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق شائع کی گئی تھی جس میں توند نکل آنے کی کئی وجوہات بیان کی گئی ہیں، ایسی ہی ایک وجہ کچھ یوں ہے: ’’ایک تحقیق میں جسمانی وزن میں اضافے اور نیند کی کمی کے درمیان تعلق کو ثابت کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں توند […]
کہاں راجا بھوج، کہاں گنگوا تیلی (کہاوت کا پس منظر)

صنعتِ تجاہلِ عارفانہ

تجاہلِ عارفانہ کے لُغوی معنی ہیں جانتے ہوئے انجان بن جانا، عارف کے معنی ہیں جاننے والا، اور تجاہل کے معنی ہیں انجان بن جانا، لیکن یہ تجاہل کسی نہ کسی لطیف نکتے پر مشتمل ہونا چاہیے، جیسے اس شعر میں صنم! کہتے ہیں تیرے بھی کمر ہے کہاں ہے؟ کس طرف ہے؟ اور کدھر […]
کے الیکٹرک مافیا

سب بخوبی آگاہ ہیں کہ مملکت کو 65 سے 70 فیصد ریونیو دینے والا شہر قائد’’مظلوم ماں‘‘ کی طرح کس قدر تکلیف و اذیت سے گذر رہا ہے۔ روشنیوں کا شہر انتظامی نااہلی کے سبب کھنڈرات، گندے ندی نالے اور کچروں کے انبار کے ساتھ دنیا بھر کے دیرینہ مسائل کی آجامگا ہ بن چکا […]
31 جولائی، مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ہمارے ماہرینِ تاریخ وسیاست نے مادرِ ملت کو قائد اعظم کے گھر کی دیکھ بھال کرنے والی بہن کے حوالے سے بہت بلند مقام دیا ہے، لیکن انہوں نے قیام پاکستان اور خصوصاً 1965ء کے بعد کے سیاسی […]