پولینڈ کی 96 سالہ ضعیف العمر پانی جنینا (Pani Janina) نے اس وبائی دور میں مثال قائم کردی۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق پانی جنینا 96 سال کی عمر میں بھی دن کا زیادہ تر وقت ڈاکٹرز کے لیے سرجیکل ماسک تیار کرنے میں گزارتی ہیں۔
شائد ایسے ہی کسی موقع پر احمد فرازؔ نے کہا تھا کہ
شکوۂ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے