19 جون، جب کویت آزاد ریاست کے طور پر تسلیم ہوا

"britannica.com” کے مطابق 19جون 1961ء کو برطانیہ نے کویت کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کیا۔