"britannica.com” کے مطابق 30 مئی 1778ء کو فرانس کے روشن خیال فلسفی والٹیئر (Voltaire) فرانس کے شہر پیرس میں انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق انسانی حقوق کے شعور اور انقلابِ فرانس کے لیے ان کا کردار بہت اہم ہے ۔ فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر، ناول نگار، ڈرامہ نگار اور تاریخ دان بھی تھے۔ اپنے نظریات کی وجہ سے کئی بار جیل کی ہوا کھانی پڑی۔
اصل نام فرانکو ماری آروے تھا۔