بِل اور میلینڈا گیٹس کا وہ کارِ خیر جس سے کم لوگ آگاہ ہیں

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ’’بل گیٹس‘‘ اور ان کی بیوی ’’میلنڈا‘‘ اپنے فاؤنڈیشن "Bill & Melnda Gates Foudndation” کی طرف سے ایک ویب سائٹ "OpenStax.org” کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ مذکورہ ویب سائٹ پوری دنیا میں غریب طلبہ و طالبات کو مفت کتب مہیا کرتی ہے۔