مانتے ہیں یہ خوبصورت ساحل بم گرنے سے وجود پایا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق میکسیکو کے اس خوبصورت ساحل (Beach) کے بارے میں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ پہلی جنگ عظیم کے موقع پر ٹھیک اسی جگہ ایک بم گرنے سے یہ وجود پاگیا۔