1 مئی، کمال احمد رضوی کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان میں ڈراما نگاری کے فن کو بامِ عروج پر پہنچانے والے مشہور و معروف ڈراما نگار، مصنف اور اداکار کمال احمد رضوی یکم مئی 1930ء کو بہار، ہندوستان کے ایک قصبے ’’گیا‘‘ میں پیداہوئے۔ 1951ء میں پاکستان آ ئے ۔ کچھ عرصہ کراچی میں رہے ، پھرلاہورمنتقل ہو گئے ۔ […]