معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 اپریل 1945ء کو ایڈولف ہٹلر اور ایوا براؤن نے خودکشی سے ایک روز قبل شادی کی۔ دوسرے ہی روز 30 اپریل 1945 ء کو دونوں نے برلن میں اپنی زیرِ زمین پناہ گاہ میں خودکشی کرلی۔