معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Louis Vuitton” دنیا کا وہ واحد برانڈ ہے، جو اپنی مصنوعات کی خریدار پر چھوٹ دینے یا سیل کرنے کی بجائے انہیں جلا دینے کو ترجیح دیتا ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق "Louis Vuitton” فرانس کا فیشن ہاؤس ہے جس کی بنیاد 1854ء کو رکھی گئی تھی۔ 2017ء کو اس کی آمدنی 9.9 بلین ڈالر تھی۔