کھیرے کے چند حیرت انگیز فوائد

16 اپریل، جلیانوالہ باغ کے احتجاج میں ہڑتال

وکی پیڈیا کے مطابق 16 اپریل 1919ء کو جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال ہوئی۔ دراصل 13اپریل 1919ء کو امرتسر، مشرقی پنجاب (بھارت) میں سکھوں کے عہد کے جلیانوالہ باغ میں انگریز فوج نے سیکڑوں حریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا جس کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال […]
دنیا کا وہ واحد برانڈ جو سیل کی جگہ اپنی مصنوعات کو جلاتا ہے

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق "Louis Vuitton” دنیا کا وہ واحد برانڈ ہے، جو اپنی مصنوعات کی خریدار پر چھوٹ دینے یا سیل کرنے کی بجائے انہیں جلا دینے کو ترجیح دیتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق "Louis Vuitton” فرانس کا فیشن ہاؤس ہے جس کی بنیاد 1854ء کو رکھی گئی […]
وہ باتیں جو نپولین عصرِ حاضر کے آمروں کو سِکھا گیا

نپولین نے ایک لحاظ سے جدید آمریت کی بنیادیں ڈالیں، مثلاً اپنے دورِ حکومت میں اس نے جن باتوں پر عمل کیا، ان میں سب سے پہلی بات تو یہ تھی کہ ایک قانونی حکومت کو توڑ کر اس نے فوج کی مدد سے اقتدار پر قبضہ کیا۔ اس کے بعد اپنے تحفظ کے لیے […]
ن م راشد نے واقعی دفن ہونے کی جگہ جلنے کو ترجیح دی تھی؟

ن م راشدؔ کو جلانے کا فیصلہ صرف اس بات پہ کیا گیا کہ ان کی غیر ملکی بیوی کا اصرار تھا کہ راشد صاحب کی یہی وصیت تھی۔ اس وصیت کی اور کوئی شہادت آج تک دستیاب نہیں ہوسکی۔ ساقی فاروقی اور عبداللہ حسین اُس وقت برطانیہ میں موجود تھے اور راشد کو جلانے […]