جی ہاں، ملیے دنیا کے سب سے سے بڑے ویب انسائیکلوپیڈیا کے بانیوں سے۔ یہ ہیں "Jimmy Wales” اور "Larry Sanger” جنہوں نے دنیا کے سب سے بڑے ویب انسائیکلو پیڈیا "Wikipedia” کی بنیاد رکھی۔
وکی پیڈیا کے مطابق 15 جنوری 2001ء کو اس مقبول ویب سائٹ (وکی پیڈیا) کا آغاز ہوا۔ یہ ویب سائٹ 301 مختلف زبانوں میں 40 ملین سے زیادہ مضامین پوری دنیا کے دیکھنے والوں کو پیش کرتی ہے۔