6 اپریل، دنیا کا پہلا کمیونی کیشن سیٹیلائٹ لانچ کیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 6 اپریل 1965ء کو دنیا کا پہلا کمیونی کیشن سیٹیلائٹ "Intelsat I” لانچ کیا گیا۔ اسے "Early Bird” کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔
مذکورہ سیٹیلائٹ کی مدد سے پہلے لائیو ٹی وی پروگرام کو چلانے میں مدد ملی۔