کیا واقعی زمین پر موجود چیونٹیوں کا وزن انسانوں سے زیادہ ہے؟

بی بی سی نیوز کی 22 ستمبر 2014ء کو شائع شدہ ایک سٹوری "Are all the Ants as Heavy as all the Humans” کے مطابق اگر دنیا پر موجود تمام چیونٹیوں کا وزن کیا جائے، تو یہ روئے زمین پر موجود تمام انسانوں کے وزن سے زیادہ ہوگا۔ سٹوری کے مطابق یہ دعویٰ ہارورڈ یونیورسٹی […]

6 اپریل، دنیا کا پہلا کمیونی کیشن سیٹیلائٹ لانچ کیا گیا

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 6 اپریل 1965ء کو دنیا کا پہلا کمیونی کیشن سیٹیلائٹ "Intelsat I” لانچ کیا گیا۔ اسے "Early Bird” کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔ مذکورہ سیٹیلائٹ کی مدد سے پہلے لائیو ٹی وی پروگرام کو چلانے میں مدد ملی۔

شیر افضل خان بریکوٹی کی یاد میں

پشتو اور اردو کے نامور ادیب اور دانشور شیر افضل خان بریکوٹی صاحب بھی 31 مارچ 2020ء کو اس جہانِ فانی سے رحلت کرکے اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ انہیں ’’مرحوم‘‘ لکھتے ہوئے قلم ساتھ نہیں دے رہا ہے، لیکن یہی حقیقت ہے کہ اس فانی زندگی کا یہی انجام ہے۔ کسی بھی ذی […]

کرونا وائرس،ملاکنڈ ڈویژن کی تازہ صورتِ حال

ملاکنڈ ڈویژن کے 9 اضلاع یعنی سوات، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ، دیر لوئر، دیر اَپر، باجوڑ، چترال لوئر اور چترال اَپر میں کرونا وائرس سے تادمِ تحریر پانچ افراد جاں بحق اور 67 متاثر ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے مرنے والے 5 افراد میں 3 کا تعلق سوات، ایک کا بونیر اور ایک […]