18 مارچ، ششی کپور کا یومِ پیدائش

ششی کپور 18 مارچ 1938ء کو کلکتہ، ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
ششی کپور، بھارتی فلم انڈسٹری کے بانی پرتھوی راج کپور کے تیسرے بیٹے تھے۔60ء اور 70ء میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ 1948 ء میں چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا ۔116 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
4 دسمبر 2017ء کو انتقال کرگئے۔