جانتے ہیں ڈِمپل کس وجہ سے بنتے ہیں؟

ڈِمپل (Dimple) خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چہرے پر کس وجہ سے دکھائی دیتے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق ڈمپل (گال کا گڑھا) دراصل جینیاتی عیب (Genetic Defect) ہے۔
پوسٹ کے مطابق جب ہمارے پٹھے (Muscles) ٹھیک طریقے سے پروان نہیں چڑھتے، تو ان کے درمیان خلا پیدا ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے چہرے پر ڈمپل دکھائی دیتے ہیں۔