امریکہ طالبان معاہدہ کا مختصر متن
![](https://lafzuna.com/wp-content/uploads/2020/02/America-and-Taliban.jpg)
فی الحال آپ امریکہ اور طالبان کے درمیان طے پانے والے معاہدہ کے تمام نِکات اختصار کے ساتھ پڑھ لیں۔ تبصرہ، تنقید اور باقی تفصیلات بعد میں۔ عنوان: ’’امارتِ اسلامی افغانستان، جس کو امریکہ ایک ریاست کی حیثیت سے تسلیم نہیں کرتا، اور دنیا اسے طالبان کے نام سے جانتی ہے، کے درمیان افغانستان میں […]
جانتے ہیں ڈِمپل کس وجہ سے بنتے ہیں؟
![](https://lafzuna.com/wp-content/uploads/2020/02/Dimple.jpg)
ڈِمپل (Dimple) خوبصورتی میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ چہرے پر کس وجہ سے دکھائی دیتے ہیں؟ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق ڈمپل (گال کا گڑھا) دراصل جینیاتی عیب (Genetic Defect) ہے۔ پوسٹ کے مطابق جب ہمارے پٹھے (Muscles) […]
ضرب المثل شعر جو آغا حشرؔ کے نام سے "غلط” مشہور ہوا
![](https://lafzuna.com/wp-content/uploads/2020/02/Wasal.jpg)
اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے دیوانِ محمد رضا خان برقؔ، صفحہ 362۔ یہ شعر مندرجۂ ذیل شکل میں آغا حشرؔ کاشمیری سے منسوب ہے: مدّعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے مصرعِ ثانی محمد […]
جونؔ ہونا کوئی مذاق نہیں
![](https://lafzuna.com/wp-content/uploads/2020/02/Jaun-Ailia.jpg)
یہ ہے اِک جبر اتفاق نہیں جونؔ ہونا کوئی مذاق نہیں ڈاکٹر نیہا اقبال کی پی ایچ ڈی مقالے پر مشتمل کتاب ’’جون ایلیا: حیات اور شاعری‘‘ پہلی بار نظروں سے گزری اور نظروں کو ایسی بھائی کہ فوراً ہی پڑھنا شروع کیا، اور دو ہی ابواب پڑھ لینے کے بعد اس کے متعلق رائے […]
29 فروری، جب دنیا کا لمبا ترین ٹاؤر مکمل ہوا
![](https://lafzuna.com/wp-content/uploads/2020/02/Tokyo.jpg)
انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق جاپان کا "The Tokyo Skytree” اُنتیس فروری 2012ء کو مکمل ہوا۔ ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ ٹاؤر کی لمبائی 634میٹر (2080 فٹ) ہے۔یہ متحدہ عرب امارات کے برج العرب کے بعد انسان کا بنایا ہوا دنیا کا دوسرا لمبا ڈھانچا بھی ہے۔