مسٹر بین، عزم و ہمت کا استعارہ

مانتے ہیں کہ مسٹر بین کو درجنوں ٹی وی شوز میں فقط اس لیے شامل نہیں کیا گیا تھا کہ انہیں بولنے میں ہکلاہٹ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا۔
انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق چوں کہ مسٹر بین کو بولنے میں مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔ بولتے ہوئے وہ ہکلاتے تھے، اس لیے انہیں کئی ٹی وی شوز میں حصہ لینے نہیں دیا گیا۔
مذکورہ پوسٹ کے مطابق بالآخر مسٹر بین نے "Mr. Bean” کے نام سے ایک شو کا آغاز کیا، جس کی وجہ سے انہیں آج عالمی طور پر شہرت حاصل ہے۔