13 فروری، شہریار کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق بھارت کے مشہور شاعر شہریار13 فروری 2012ء کو علی گڑھ میں انتقال کرگئے۔ وہ اُتر پردیش میں ایک مسلم راجپوت خاندان میں پیدا ہوئے۔ والد ابو محمد خان ایک پولیس افسر کے طور پر متعین تھے۔ شہریار بچپن کے زمانے میں ایک ایتھلیٹ بننا چاہتے تھے، تاہم والد پولیس کی ملازمت […]
پروین شاکر کا فنی و فکری جائزہ

اُس سے کہنا دِسمبرآیا ہے اور تری یاد ساتھ لایا ہے ماہِ دسمبر ادب میں اپنا ایک خاص مقام اورمرتبہ رکھتا ہے، خاص کر اردو ادب میں اور پھر خاص الخاص اُردو شاعری تو جیسے دِسمبر کے بغیر بالکل ادھوری محسوس ہوتی ہے اور اس ماہ میں ’’خوشبو‘‘، ’’صد برگ‘‘، ’’ماہِ تمام‘‘ اور ’’کفِ آئینہ‘‘ […]
صنعتِ منقوطہ

صنائع لفظی میں یہ نہایت پُرتکلف صنعت شمار کی جاتی ہے۔ نجم الغنی اور عابد علی عابد دونوں نے اسے نہایت مشکل اور دشوار صنعت مانا ہے۔ اس صنعت کی وضاحت کے لیے بحر الفصاحت اور حدائق البلاغت میں درج اس صنعت کی تعریفوں کا تقابل نہایت ضروری ہے۔ نجم الغنی لکھتے ہیں: ’’نظم و […]
مسٹر بین، عزم و ہمت کا استعارہ

مانتے ہیں کہ مسٹر بین کو درجنوں ٹی وی شوز میں فقط اس لیے شامل نہیں کیا گیا تھا کہ انہیں بولنے میں ہکلاہٹ کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا۔ انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق چوں کہ مسٹر بین کو بولنے میں مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔ […]