اردو ماہنامہ’’جہانگیر ورلڈ ٹائمز‘‘ نے اپنے ماہِ فروری کے شمارہ میں ’’جیمز ساؤتھرٹن‘‘ (James Southerton)کو کرکٹ کا معمر ترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
مذکورہ حوالہ کے مطابق ’’جیمز ساؤتھرٹن ‘‘ باؤلنگ آل راؤنڈر تھے۔ دنیا کے پہلے ٹیسٹ میں کھیلتے وقت ان کی عمر 49 برس اور 119 دن تھی۔ بوڑھے ترین کرکٹر کا یہ ریکارڈ آج بھی ان کے نام ہے۔