سکیاتھوس ائیرپورٹ، یونان (Skiathos Airport, Greece) کو دنیا کا خطرناک ترین ائیرپورٹ تصور کیا جاتا ہے۔ یہ دو جزیروں کے درمیان واقع ہے۔ یہاں پائلٹ کو انتہائی محتاط انداز میں لینڈنگ کے وقت سیاحوں کے اوپر سے طیارے کو لینڈ کرانا ہوتا ہے۔ لینڈنگ کے دوران جزیرے پر موجود سیاح اکثر طیارے کی ہوا کے دباؤ سے ڈگمگا بھی جاتے ہیں۔ (جہانگیر ورلڈ ٹائمز، فروری، 2020ء)
