معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس کے مطابق سعودی عرب کے امتحانی ہال میں طلبہ کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہیں پانی، چاکلیٹ، آئس کریم، سینڈویچ، چائے اور رومال بلامعاوضہ مہیا کیے جاتے ہیں۔