7 جنوری، نکولس کیج کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق مشہور امریکی فلمی اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نکولس کیج 7 جنوری 1964ء کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا میں پیدا ہوئے۔
ان کا پورا نام "Nicolas Kim Coppola” اور فلمی نام "Nicolas Cage” ہے۔ ان کو اپنی شان دار فلمی کیریئر میں ہالی ووڈ کے تقریباً سبھی بڑے ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔ اپنی کیریئر کے دوران میں انہوں اکیڈمی ایوارڈ، گولڈن گلوب اور سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ اپنے نام کیے ہوئے ہیں۔
ان کی مشہور فلموں میں ’’فیس آف‘‘، نیشنل ٹریژر ‘‘، ’’کون ائیر‘‘ اور ’’گوسٹ رائڈر‘‘ شامل ہیں۔