بچپن میں جو کھانے آپ کو پسند نہیں تھے، آج اگر چھک لیں، تو آپ کو سب سے زیادہ پسند آئیں گے۔
یہ دعویٰ معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” میں کیا گیا ہے کہ ہر سات سال بعد انسان کے کھانے کا ذائقہ قدرتی طور پر تبدل ہوجایا کرتا ہے۔ اس وجہ سے بچپن میں ہمیں پسند نہ آنے والے کھانے نوجوانی یا جوانی میں سب سے زیادہ پسند آنے لگتے ہیں۔