معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق لیونارڈ میسی (Leonard Messi) جتنے اچھے فٹ بالر ہیں، اس سے کہیں زیادہ اچھے انسان ہیں۔
رپورٹ میں درج ہے کہ میسی کی قائم کردہ این جی اُو "The Messi Foundation” کی مالی امداد سے شام میں 16 ہزار بچے سکول میں داخل ہوکر زیورِ تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ ذکر شدہ بچوں کی تعلیم پر اُٹھنے والے تمام تر اخراجات "دی میسی فاؤنڈیشن” این جی اُو ادا کرتی ہے۔