اخبار میں لپٹی ہوئی کھانے کی چیز کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com”کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق اخبار میں لپٹی ہوئی کوئی بھی کھانے کی چیز نہیں کھانی چاہیے۔
رپورٹ کے مطابق اخبار کے لیے استعمال ہونے والی روشنائی (Ink) کا کینسر سے براہِ راست تعلق ہوتا ہے۔ اس لیے اخبار میں لپٹی ہوئی کسی بھی کھانے کی چیز سے اجتناب برتنا چاہیے۔