اخبار میں لپٹی ہوئی کھانے کی چیز کا یہ نقصان جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com”کی شائع شدہ ایک رپورٹ کے مطابق اخبار میں لپٹی ہوئی کوئی بھی کھانے کی چیز نہیں کھانی چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق اخبار کے لیے استعمال ہونے والی روشنائی (Ink) کا کینسر سے براہِ راست تعلق ہوتا ہے۔ اس لیے اخبار میں لپٹی ہوئی کسی […]
ماریا مانٹیسوری

ماریا مانٹیسوری اطالوی ماہرِ تعلیم تھیں۔ انہوں نے پہلی مرتبہ ’’آزاد نظم و ضبط‘‘ کا نظریہ پیش کیا، جس کی رو سے بچوں کو فطرتی طور پر مختلف کام کرنے دینے چاہئیں اور چھوٹے بچوں کے لیے سادہ لیکن تحریک انگیز تعلیمی مواد استعمال کیا جائے۔ وہ روم یونیورسٹی کی پہلی میڈیکل گریجویٹ تھیں۔ آپ […]
سوئے امریکہ (گُڈ بائے امریکہ)

امریکہ میں ہمارے ’’فیلوشپ‘‘ کا اختتام قریب ہونے لگا، تو سب ساتھیوں کو امریکہ سے وطن واپسی کا احساس ہونے لگا۔ پروگرام کا آخری ایونٹ یعنی ’’ڈی بریفنگ ‘‘اور اختتامی سیشن آئی سی ایف جے کے آفس میں تھا، جس میں تمام ساتھیوں نے اپنی اپنی کار گزاری پیش کرنا تھی۔ اختتامی ایونٹ میں آئی […]
12 دسمبر، رجنی کانت کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق تامل اور ہندی فلموں کے مشہور اداکار رجنی کانت 12 دسمبر 1950ء کو بینگلور میں پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ان کا اصل نام ’’شیواجی راؤ گائیکواڑ‘‘ ہے۔ان کا تعلق تمل ناڈو ریاست سے ہے ۔ وہ ایک مراٹھا ہیندرے پاٹل (مراٹھی خاندان) سے […]