وکی پیڈیا کے مطابق 25 نومبر خواتین پر تشددکے خاتمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
"awaiwaqt.com.pk” کے مطابق اس دن کا آغاز اقوام متحدہ کے زیرِاہتمام جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کی منظوری کے بعد 1999ء میں ہوا، جس کے بعد ہر برس 25 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
ایک عالمی ادارہ کی رپورٹ کے مطابق خواتین پر تشدد تہذیب یافتہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، دنیا بھر میں ہر چھے میں سے ایک عورت کو مرد کے تشدد کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔