وکی پیڈیا کے مطابق دورِ جدید کے سب سے بڑے مصور اور تجریدی مصوری کے مؤجد پابلو پکاسو (Pablo Picasso) پچیس اکتوبر 1881ء کو مالاگا ( اسپین ) میں پیدا ہوئے۔
ٹائم میگزین نے 1998ء میں صدی کی سو بڑی شخصیات کا انتخاب کیا، تو ’’پابلو‘‘ کو پہلے نمبر پر قرار دیتے ہوئے لکھا:’’اس سے قبل کوئی آرٹسٹ اس قدر مشہور و معروف نہ ہو سکا جتنا پکاسو ہوا ۔‘‘
