معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ سیب دنیا کا نایاب ترین سیب مانا جاتا ہے۔
پوسٹ کے مطابق اس کا نام بلیک ڈائمنڈ ہے۔ یہ ذائقہ کے حوالہ سے دنیا میں پائے جانے والے سیبوں کی تمام اقسام سے میٹھا ہے۔ اس طرح اس کی ایک اور انفرادیت یہ ہے کہ اس کی پیداوار صرف تبت میں پیدا ہوتی ہے۔