دنیا کا نایاب سیب "بلیک ڈائمنڈ”

معلومات عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع ہونے والی ایک پوسٹ کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ سیب دنیا کا نایاب ترین سیب مانا جاتا ہے۔ پوسٹ کے مطابق اس کا نام بلیک ڈائمنڈ ہے۔ یہ ذائقہ کے حوالہ سے دنیا میں پائے جانے والے سیبوں کی تمام اقسام سے […]

30 ستمبر، عالمی یومِ ترجمہ

وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال 30 ستمبر کو عالمی یوم ترجمہ منایا جاتا ہے۔ یہ دن کتابِ مقدس (اناجیل) کے مترجم ’’سینٹ جیروم‘‘ کے یومِ وفات کے موقع پر منایا جاتا ہے۔ سینٹ جیروم کو مترجمین کا روحانی پیشوا یا باپ تصور کیا جاتا ہے۔ اس تقریب کا انعقاد ہر سال مترجمین کی عالمی […]

استعارہ

استعارہ کے لغوی معنی ’’عاریتاً مانگنا یا لینا‘‘ کے ہیں۔ علمِ اصطلاح میں استعارہ اُس لفظ کو کہتے ہیں جو حقیقی معنی کے بجائے غیر حقیقی یا مجازی معنی میں استعمال ہو، اور حقیقی و مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق پایا جائے۔ یعنی لفظ کے حقیقی معنی کا لباس عاریتاً لے کر مجازی معنی […]

کچھ ہیڈ ماسٹر (ر) غلام احد میرخیل کے بارے میں

سفید ریش، میانہ قد، گندمی رنگت، درمیانی چال، ہنسوڑ، مشفقانہ لہجہ، بشرے سے ذہانت و متانت ظاہر، چال ڈھال نستعلیق، اندازِ گفتگو مدلل،ٹھہر ٹھہر کر بولنے کا انداز اور کانوں میں رس گھولتی آواز، یہ تمام رنگ ملالیں، تو ذہنی کینوس پر اک بارُعب مگر من موہنی سی تصویر بنتی محسوس ہوتی ہے۔ احمد فراز […]