ڈان اردو سروس پر حالیہ ایک مفصل تحقیق چھپی ہے جس میں وہ عام عادتیں بیان کی گئی ہیں جن کی وجہ سے بانجھ پن میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ڈان کے مطابق "ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے کی عادت بھی بانجھ پن کا باعث بن سکتی ہے اور بانجھ پن سے ہٹ کر یہ "Erectile Dysfunction” جیسے مرض کا باعث بھی سکتی ہے۔ محققین نے دریافت کیا ہے کہ مغربی طرزِ غذا کے نتیجے میں مردوں کو اسپرم کے مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔”