انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق نفسیات کے ماہرین کے مطابق جن لوگوں کو کالا رنگ (Black Color) پسند ہوتا ہے، ان کا ذہن سب سے زیادہ رنگین ہوتا ہے۔
آرٹ کی دنیا میں نام کمانے والے بیشتر مصوروں کا پسندیدہ رنگ بھی کالا ہوا کرتا ہے۔