جانیے کالا رنگ پسند کرنے والوں کی ایک عجیب خوبی
انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "pinterest.com” پر شائع شدہ ایک پوسٹ کے مطابق نفسیات کے ماہرین کے مطابق جن لوگوں کو کالا رنگ (Black Color) پسند ہوتا ہے، ان کا ذہن سب سے زیادہ رنگین ہوتا ہے۔ آرٹ کی دنیا میں نام کمانے والے بیشتر مصوروں کا پسندیدہ رنگ بھی کالا ہوا کرتا ہے۔
اسپین مسلم دور میں
"مسلمان 711ء مین اسپین کے ایک چھوٹے سے جزیرہ پر اترے تھے۔ اس جزیرہ کی پہاڑی کا نام طارق بن زیاد کے نام جبل الطارق پڑگیا تھا جسے اب جبرالٹر کہا جاتا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے آئبیریا کا پورا خطہ مسلمانوں کے قبضہ میں آگیا تھا۔ وہاں حکومت سنبھالنے کے بعد مسلمانوں نے عیسائیوں اور […]
جنگ اور اس کے اثرات
انسانی تاریخ میں انسانیت کے دامن پر سب سے بدنما داغ یہ ہے کہ انسان اور انسان کی جنگ میں انسان کو جتنا بڑا صدمہ اور نقصان اُٹھانا پڑا ہے، اتنا فطرت کے ہاتھوں نہیں اُٹھانا پڑا ہے۔ ویسے تو فطرت نے بھی انسان کو خوب رگیدا ہے۔ سیلاب، زلزلوں، آندھیوں سے لے کر جان […]
سانس میں بُو اور منھ کا ذائقہ بدلنا گردوں کے متاثر ہونے کے اشارے
روزنامہ مشرق کے سنڈے میگزین میں صحت پیج پر کچھ نشانیاں دی گئی ہیں جو گردوں کے امراض کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ ان نشانیوں میں سے ایک "سانس میں بُو اور منھ کا ذائقہ بدلنا” بھی ہے۔ روزنامہ کے مطابق: ’’جب کچرا خون میں جمع ہونے لگتا ہے، تو کھانے کا ذائقہ بدلا ہوا […]
30 اگست، نجیب محفوظ کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق مصر کے نوبل پرائز حاصل کرنے والے مشہور مصنف نجیب محفوظ (Naguib Mahfouz) تیس اگست 2006ء کو انتقال کرگئے۔ آپ قاہرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ نے 17 سال کی عمر میں لکھنا شروع کیا لیکن جب آپ کی پہلی تصنیف شائع ہوئی، تو اس وقت آپ کی عمر 38 سال […]
ریاستِ سوات دور کا روایتی میلہ
(خصوصی رپورٹ: فیاض ظفر) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ہر جمعرات کو سجنے والے روایتی میلہ کو پچاس سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا ہے۔ مینگورہ شہر کی ملابابا روڈ پر یہ میلہ ریاستِ کے دور میں شروع ہوا تھا۔ اس وقت سے اب تک ہر جمعرات کو ایک بڑے میدان میں یہ میلہ […]
دیکھیے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟ (کہاوت کا پس منظر)
نہیں معلوم کیا انجام ہو؟ خدا جانے تقدیر کیا دکھائے؟ معاملہ کیا صورت اختیار کرتا ہے؟ اس کہاوت کے وجود میں آنے کا سبب یہ حکایت بیان کی جاتی ہے: ’’ایک مرتبہ ایک کمھار اور گھسیارے نے ساجھے میں ایک اونٹ خریدا۔ گھسیارے نے اونٹ کی پیٹھ کے ایک طرف گھاس لادی اور کمھار نے […]